پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا
Posted on April 1, 2018
By Majid Khan
کراچی, کھیل

Pak West Indies
کراچی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین ٹیم بارہ برس بعد پاکستان آئی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں رات 8 بجے کھیلا جائے گا ،
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈین ٹیم 12 برس کے بعد پاکستان کے دورے پر آئی ہے۔ آج کے میچ کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com