پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر خواجہ نسیم سے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس‎

ویانا (اکرم باجوە) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم کے بھائی خواجہ محمد شفیق جو گذشتہ دنوں پاکستان میں انتقال کر گئے تھے آن کی رہائش گاە خواجہ ہاوس پر Pcfa کی قیادت لالہ محمد حسین خان تبسم، حاجی ملک خلیل اعوان، خواجہ منظور احمد،ملک عابداور اکرم باجوە نے فاتحہ خوانی کی اورمرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی اور ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی موجودہ صورتحال پر بڑی تفصیل سے بات چیت کی گئی۔

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences

Condolences