پاکستان کی ستر سالہ سالگرہ کے موقع پر 17 ستمبر بروز اتوار کو پیرس میں پاکستانی میلہ کا اہتمام کیا جا رہا ہے

Pakistani Mela

Pakistani Mela

پیرس : پاکستان کی ستر سالہ سالگرہ کے موقع پر 17 ستمبر بروز اتوار 2017 کو پیرس کے نواحی علاقہ سارسل ( Centre Sportif Nelson Mandela ) میں پاکستانی کیمونٹی کی تفریح اور خریداری کے لیئے ایک خوبصورت اور دلفریب ” پاکستانی میلہ ” کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں پاکستان کے بارے میں تقاریر ، ملی نغمے ، سنگیت کمپیٹیشن ہو گا علاوہ ازیں آپ کےمن پسند کے کھانے بریانی ، دہی بھلے ، سموسے ، رولز ، چنا چارٹ ، گول گھپے ، کیک ، کولڈڈرنک ، چائے خوبصورت ملبوسات ، دلنشین جیولری ، چوڑیاں ، مہندی ، مٹھائی کے اسٹالز کے ساتھ ساتھ آپ کی تفریح کے لئے میوزک کنسرٹ شپیشل ” مایہ ناز گلوکار جواد احمد ” فیشن شو ، میجک شو کلچرل شو ، اور کائٹ شو بھی پیش کیئے جائیں گئے آپ سب اس پاکستانی میلے میں شامل ہو کر حب الوطنی کا اعلی ثبوت دیتے ہوئے پاکستان کو مذید مستحکم ، مضبوط اور خوشحال بنائیے شکریہ داخلہ فری ہے Adress Centre Sportif Nelson – Mandela Avenue Paul Langevin , 95200 Sarcelles Times From 11:00 am to 20 :00 pm تقاریر ، ملی نغمے گیت اور اسٹالز کی بکنگ کے لیئے رابطہ Madam : Roohi Bano Ph No : 06-52-86-24-74 مذید معلومات کےلئے رابطہ Mr. Umair Baig Phone No : 06-87-97-82-96