پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت کے لیے بھارت سے سیکھنا ہو گا : احمد شہزاد

Ahmed Shehzad

Ahmed Shehzad

اسلام آباد (جیوڈیسک) احمد شہزاد نے باتوں کے نشتر چلا دئیے کہتے ہیں بھارتی ٹیم سے سیکھنا چاہیے بھارت میں لیگ کی کاکردگی ٹیم میں شمولیت کا پیمانہ نہیں احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا کہ جیت کا گر بھارت سے سیکھیں۔

اوپننگ بیٹسمین نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پی سی بھی نے پاسپورٹ مانگ لیا ہے۔ محمد عامرکی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ محمد عامر نے خود کو ورلڈ کلاس بولر ثابت کر دیا۔