یوم پاکستان کی خصوصی تقریب کل رفیق ماڈل گرلزایلیمنٹری سکول جمبر میں منعقد ہوگی

Wel Come Guest

Wel Come Guest

جمبر (نامہ نگار) 23 مارچ یوم پاکستان کی تقریب کل رفیق ماڈل سکول میں ہوگی۔ تقریب کا آغاز صبح دس بجے ہوگا۔

تقریب کے مہمانان خصوصی ذیشان ماجد ایڈیٹرانچیف انصاف ٹی وی، نامور تجزیہ نگار اور کالمسٹ صابر مغل، کالمسٹ مرزا یاسین بیگ اور یو سی ٩٩ کے چئیرمین رانامحمد ادریس خان ہونگے۔ دیگر مہمانان گرامی میں منور حسین ، اشفاق خان، فیروز خان، فقیر حسین،محمد اعظم، غلام یسین، سابق ناظم الیاس خانزادہ، سیدذاکرشاہ، ریاض کھوریا اور رحمت کمبوہ ہونگے۔تقریب میں سکول کے بچے ٹیبلو، ملی نغمے، ڈرامے اور تقاریر کرکے پاکستان کو خراج تحسین پیش کریں گے۔

تقریب کے آخر میں سکول کے سالانہ امتحان میں پہلے چارپوزیشن ہولڈربچوں کو انعامات سے نوازا جائے گا۔ اس خصوصی تقریب کا سکول کے سرپرست شکیل خان اور پرنسپل شفیق خان نے کیا۔