پاکستان ڈیبیٹنگ سوسائٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب میں ایک تقریب منعقد کی گئی

HYDERABAD EVENT PDS

HYDERABAD EVENT PDS

کراچی: پاکستان ڈیبیٹنگ سوسائٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں لاہور، کراچی اور اسلام آباد کی معروف شخصیات نے شرکت کی جس میں پی ڈی ایس کے چیرمین مرزا فیاض احمد، نائب صدر صدیق سرور، صوبائی صدر حارث عالم اور رومانہ تبسم ، قانونی مشیر جاوید حلیم اور عندلیب قریشی نے شرکت کی۔

مہمان خصوصی سید طیب حسین نے کہا کہ اس طرح کے پروگرام خوش آئند ہے۔

پروگرام کے آخرمیں تقریری مقابلہ میں حصہ لینے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔انعامات جیتنے والوں میں نور محمد، شہباز اور انیس شامل ہیں۔