پاکستان میں تعلیم کیلئے کوششوں پر گورڈن براؤن کا مریم نواز کو خراج تحسین

 Maryam Nawaz

Maryam Nawaz

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے تعلیم گورڈن براؤن نے وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے مریم نواز کا عزم قابل ستائش ہے۔

چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ہر بچے کو اسکول تک رسائی ہو۔ مشترکہ کوششوں سے پاکستان میں ہر بچے کی تعلیم تک رسائی یقینی بنائی جائے گی۔