خوشخبری پاکستان سفارتخانہ ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کے لیے کافی مشین لگا دی گئی

ویانا (اکرم باجوە) پاکستان میڈیا جنگ ویانا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سفارت خانہ ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی دیرانہ خواہش پر پاکستان سفارت خانہ ویانا نےکمیونٹی کی خواہش کو مدنظر رکھتے ھوئے کمیونٹی کی سہولت کے لیے سفارت خانہ میں اٹومیٹک کافی مشین لگا دی ھے -پاکستانی کمیونٹی ویانا نے سفارت خانہ ویانا کے اس اقدام کو بہت سراہا۔

Pakistan Embassy Vienna - Coffee Machine

Pakistan Embassy Vienna – Coffee Machine

Pakistan Embassy Vienna - Coffee Machine

Pakistan Embassy Vienna – Coffee Machine