پاکستان فلم انڈسٹری کا اچھا دور شروع ہونے پر خوشی ہے: مدیحہ شاہ

Madiha Shah

Madiha Shah

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا اچھا دور شروع ہو چکا ہے۔

بڑی دیر کے بعد ایک سال میں 10 فلمیں ریلیز ہوئی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ فلم انڈسٹری اپنی بحالی کی جانب رواں دواں ہے۔

یقین ہے انڈسٹری کا سنہری دور آئندہ دوتین سالوں میں واپس آجائیگا۔