نواں آل پاکستان نیشنل بینک فٹ بال ٹورنا منٹ کا افتتاح

Football

Football

کراچی : نواں آل پاکستان نیشنل بینک فٹبال ٹورنامنٹ آج بروز پیرشام 4:00 بجے کالونی اسپورٹس ملیرمیںKPT اورPIA کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اس تقریب کے مہمان خصوصی نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان ہونگے جب کہ چیرمین آرگنازنگ کیمٹی گلفراز احمدخان آرگنازنگ سیکریٹری ضمیرالسلام اس موقع پر اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان بھی ہونگے جبکہ سرا ج الدین ، طالب ریفری کے فرائض انجام دینگے۔

عظمت اللہ خان
03082220321