مسلم لیگ نون پاکستان، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ آصف کرمانی

Bhimber Group Photo

Bhimber Group Photo

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ نون پاکستان، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ جمہوریت کا راستہ اپنا کر عوام کے دلوں پر راج کیا ہے کشمیری قوم کیساتھ ہمارا ایک لازوال رشتہ ہے پاکستانی اور کشمیری قوم کے دل ایک ساتھ دھڑ کتے ہیں کشمیر کی آزادی ،تعمیر وترقی اور خوشحا لی کیلئے خو ن کا آخر ی قطر ہ تک بہا دیں گے۔

ان خیا لا ت کااظہا ر معاون خصوصی وزیر اعظم پا کستا ن آصف کرمانی نے گزشتہ مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر شعبہ خواتین کی مر کز ی جو ائنٹ سیکر ٹری محتر مہ عند لیب اکبر کی قیادت میں ملنے وا لے خواتین کے وفو د سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ نکیا ل میں انسانی جا ن کا ضیا ئع ہو نے کا واقع انتہا ئی دل خراش ہے وزیر اعظم آزادکشمیر چو ہدری عبد المجید خطے میں اشتعا ل پیدا کر کے اپنی 5سا لہ کر پشن چھپانے کیساتھ ساتھ الیکشن سے فرار چا ہتے ہیں پا نچ سا ل میں کر پشن کی دا ستانیں رقم کر نیوا لے اب اپنی شکست دیکھ کر بازاری زبا ن استعما ل کر رہے ہیں چو ہدری عبدا لمجید آزاد کشمیر میںا گ اور خو ن کا کھیل کھیلنا چا ہتے ہیں نکیا ل واقع کی صا ف اور شفا ف انکوا ئر ی کر کے چو ہدری عبد المجید کیخلا ف مقدمہ در ج کیا جا ئے اس موقع پرمحتر مہ عند لیب اکبر نے کہا کہ آزادکشمیر کا بیس کیمپ تصا دم کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت با لغلنظر ی کا مظا ہر ہ کر ے نفر ت اور تشدد کی سیاست سے گر یز کر تے ہو ئے آنیوا لی نسلوں کو اچھا صا ف ستھرا سیاسی ما حو ل دیں تا کہ تحر یک آزادی کشمیرکو کا میا بی سے ہمکنا ر کر نے کیساتھ سا تھ خطے میں تعمیر وترقی اورخوشحا لی کو دور دورہ ہوسکے اس موقع پر نسیمہ دوانی ،تہمنہ خا ن ،را حیلہ شا ہد بھی مو جو د تھیں۔۔