پاکستان میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

Gold

Gold

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت پچاس روپے فی تولہ کم ہو گئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی قیمت جنوری 2011ء کی سطح پر آ گئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت تینتالیس روپے کمی سے انتالیس ہزار تین سو روپے جبکہ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت پانچ ڈالرز کمی سے گیارہ سو تہتر ڈالر فی اونس پر آ گئی ہے۔