پاک بھارت مذاکرات،بھارتی مشیر کی وطن واپسی تک ملتوی

Pakistan- India -Ajit Dovil- PakIndia Talk

Pakistan- India -Ajit Dovil- PakIndia Talk

کراچی (جیوڈیسک) پاک بھارت خارجہ سیکرٹری کی سطح کے مذاکرات جو 15 جنوری کو اسلام آباد میں ہو نے ہیں بھارت نے اپنے مشیر سلامتی کونسل کے مشیر اجیت ددل کی فرانس سے واپسی تک ملتوی کردیئے ہیں۔

بھارتی سرکاری ذرائع کے مطابق پاک بھارت مذاکرات کیلئے سیکریٹری جے شنکر کی اسلام آباد روانگی کا فیصلہ ایک روز کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے،ان کی روانگی کا فیصلہبھارت کی قومی سلامتی کےمشیر اجیت دوول کی فرنس سے واپسی تک ملتوی کی گئی ہے۔اس سے قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان اور بھارت نے باہمی مشورت کے بعد مذاکرات آگے بڑھادیئے ہیں۔