پاک کشمیر ویلفئیر سوسائٹی یونان کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب منعقد

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) یوم یکجہتی کشیر کے حوالے سے ایک تقریب ایتھنز کے علاقہ ریندی میں پاک کشمیر ویلفئیرسوسائٹی یونان کے زیر اہتمام منائی گئی جس کے مہمان خصوصی سفیرپاکستان خالد عثمان قیصر تھے۔ جبکہ مہمانان اعزازمیں سیکریٹری سفارت خانہ پاکستان ایتھنز عظیم اللہ چیمہ اور پاک کشمیر سوسائٹی چئیرمین راجہ شبیر احمدتھے یہ تقریب سوسائٹی کے صدر راجہ زبیر اللہ جرال کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔

تقریب کی نظمات کے فرائض سوسائٹی کے سابق صدر معروف سماجی کارکن راجہ مجاہد جرال نے کی جنھوں نے تقریب کے انعقاد کے مقصدپر روشنی ڈالی۔تقریب کا آغاز ممتاز صحافی احسان اللہ خان کی تلاوت قرآن پاک سے ہوئی جبکہ نعت رسول مقبولّ سجادقادری نے پیش کی۔

تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سیر پاکستان نے کشمیر کی تازہ ترین صورت حال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ تقسیم ہند کے فارمولے کے تحت کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنایاجاناتھاتاہم ہندو بنیئے کی سازش نے ععلاقے کے عوام کی خواہش کے برعکس اس کو متنازعہ بنا دیا جس پر اقوام متحدہ نے بھی اپنی قرار دادیں منظور کی جس میں کشمیری عوام کو حق خود اردایت کے تحت اپنے مستقبل کے اظہار کا حق دیا۔

لیکن ہندوستان نے ہٹ دھرمی کرتے ہوئےکشمیری عوام کوتشدد اور ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنایا اور ان کی آزادی کو سلب کرنے کی خاطر بھاری فوج کے ساتھ ان کا قتل کیا اب تک لاکھوں کشمیری اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہزاروں اب تک لاپتہ ہیں بے گناہ بچوں بوڑھوں اور خواتین کو بدترین تشدد کانشانہ بنایا گیا اور ہزاروں کشمیری خواتین کوعصمت دری کا نشانہ بنایاگیا۔

انھوں نے کہاکہ کشمیری پاکستانی ہیں اور پاکستان کا بچہ بچہ کشمیری ہے یہ ایک دوسرے کے لیے لازم وملزوم ہیں۔انھوں نے کہاکہ مضبوط پاکستان ہی کشمیر کے تحفظ کا ضامن ہے اور ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔اس موقع پر باقر چغتائی نے ملی نغمہ پیش کیا جبکہ الحاج بشیر شاد اور مرزا بشیر احمدنے کشمیر پر لکھی نظمیں پیش کیں۔

تقریب سے دیگر مقررین جن میں سکندر ریاض چوہان، غلام مرتضی قادری، قاری محمد اکرم زاہد، سید محمد جمیل، چوہدری شاہد نواز وڑائچ، چوہدری مدثر خادم سوہل، چوہدری شبیر دھامہ، راجہ آصف کیانی، قاری محمد اکرم، حافظ شہباز صدیقی اور چوہدری عمر نے خطاب کیا اور کشمیر کے حوالے سے حاضرین کو آگاہی دی۔

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event

Pak Kashmir Welfare Society Held Event