پاکستان تحریک اانصاف کے رکن صوبائی اسمبلی مرحوم محمد صدیق خان کی رسم قل

Pind Noshei

Pind Noshei

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پاکستان تحریک اانصاف کے رکن صوبائی اسمبلی مرحوم محمد صدیق خان کی رسم قل آج بروز منگل 21 جون کو ان کے آبائی گاوں پنڈ نوشہری میں ادا کی جائے گی۔

محمد صدیق خان کے بڑے بھائی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان، سابق رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی سات شفیق خان نے پی ٹی اائی کے کارکنان ، دوست احباب اور حلقہ عوام سے رسم قل میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

ڈاکٹر سید صابر علی تحصیل رپورٹر ٹیکسلا موبائل نمبر0300-5128038