پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یونان کے سینئر نائب صدر چوہدری ندیم ریاض نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

Chohdary Nadeem

Chohdary Nadeem

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یونان کے سینیئر نائب صدر چوہدری ندیم ریاض نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔

تفصیل کے مطا بق چو ہد ری ند یم ر یا ض پلا ہو ڑ ی سینیئر نا ئب صدر یو تھ و نگ یو نا ن نجی دو ر ہ پر پلا ہو ڑ ی پہنچ گئے ہیں ۔ و ہ ا پنے دو ر ہ پا کستا ن کے دو را ن مختلف ممبر ان و فا قی و صو با ئی اسمبلی سے ملا قا تیں کر یں گے۔

وفا قی و ز یر منصو بہ بند ی احسن اقبا ل سے خصو صی ملا قا ت کر یں گے اور یو نا ن میں مقیم پا کستا نی کمیو نٹی کو در پیش مسا ئل کے با ر ے میںآ گا ہ کر یں گے ۔ چو ہد ری ند یم ر یا ض کا شما ر یو نا ن کی اہم کا رو با ر ی شخصیا ت میں ہو تا ہے۔

و ہ یو نا ن میں مقیم پا کستا نی کمیو نٹی کے ما تھے کا جھو مر ہیں ۔ چو ہد ری ند یم ر یا ض پا کستا ن میں مختصر عر صہ قیا م کر نے کے بعد و ا پس یو نا ن جا ئیں گے۔