پاکستان مسلم لیگ اٹلی کے کوارڈنیٹر مرزا خالد جاوید کی حج اور عید کی مبارکباد

Mirza Khalid Javed

Mirza Khalid Javed

میلان (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ اٹلی کے کوارڈنیٹر مرزا خالد جاوید نے حج اور عید کے مبارک موقع پر تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک خصوصی بیان میں انھوں نے کہا کہ ہم سب کو اس خوشی کے موقع پر غریب، نادار اور بے سہارا افراد کو بھی اپنی خوشیوں میں شام کرنا چاہیے۔ اپنے وطن عزیز پاکستان کے لیے بھی انھوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔