پاکستان مسلم لیگ ق کے سینیئر رہنما اور میلان کی ممتاز سیاسی اور کاروباری شخصیت چوہدری عمران احمد وڑائچ کی طرف سے مبارکباد

 Chaudhry Imran Ahmed Warraich

Chaudhry Imran Ahmed Warraich

میلان (شیخ بابر) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینیئر رہنما اور میلان کی ممتاز سیاسی اور کاروباری شخصیت چوہدری عمران احمد وڑائچ نے حج اور عید کے مبارک موقع پر تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خوشی کے موقع پر ہمیں اپنے غریب لاچار ندار مسلمان بہن بھائیوں کو نہیں بھولان چاہیئے، اور ان کو اپنی خوشیوں میں شریک کرنا چاہیئے، حاص طور پر سیلاب میں گھرے ہوئے غریب لوگوں کی بھر پور مدد کرنی چاہیئے، اپنے پیارے پاکستان کیلیے بھی انہوں نے اپنی نیک تمناوں کو اظہار کیا۔