پاکستان مسلم لیگ ن کا سر کلان میں کھڑاک

PML-N Workers

PML-N Workers

میانی اڈا (ملک اشتیاق اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن کا سر کلان میں کھڑاک چیرمین کے امیدوار شاہد حسین ملک مسلم لیگی امیدوار ملک اشتیاق کے حق میں دستبردار سر کلان میں رولے پے گئے، صوبیدار (ر)محمد صادق انسپکٹر(ر) محمد اسلام کاروباری شخصیت حاجی ملک صفدر محمد اصغر سابقہ یو سی ممبر ارسلا خان ملک سرسہ خان حافظ حمید ممبر محمد اسلام امیدوار کونسلر محمد ضمیر محمد امیر چٹھہ حاجی محمد اسلم ہوٹل والے محمد اشرف محمد ظہیر غلام عباس وقار جیلانی ضمیر بنارس نوید اصغر ولید اصغر محمد وسیم لیب انجینیر عدنان اسلام حافظ افضل بلال ملک شعیب ملک غلام شبیر حاجی رشید شہزاد صادق ڈاکٹر کامران عمرال برادری ارنال برادری اور دیگر اہم شخصیات نے ملک اشتیاق کے حمایت کا اعلان کر دیا۔

ملک اسلم اعوان سیتھی ملک اشتیاق صدر یوتھ ونگ امجد حسین سیکرٹری سیتھی ہاوس ملک مدثر کوٹ ملکاں ملک اسد لاپھی اور دیگر نے ملک اشتیاق سرکلان کو مبارک باد دی۔