پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اسپین اتوار کو پریس کانفرنس کرے گی، شہزادہ عثمان طاہر

PML-N

PML-N

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اسپین کے صدر شہزادہ عثمان طاہر نے اپنی جاری پریس ریلیز میں کہا ہے کہ 8 جولائی اتوار شام چار بجے بارسلونا سنٹر میں طباق ریسٹورنٹ پر ایک ہنگامی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

جس میں سابق وزیراعظم میاں‌ محمد نواز شریف کے خلاف عدالتی فیصلہ پر اپنا موقف دیں گے۔ پریس کانفرنس میں مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اسپین کے نوجوان شرکت کریں گے۔