اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں تربیتی ورکشاپس کا آغاز

Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan

Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں تربیتی کیمپس کا آغاز ہو رہا ہے۔ مرکزی سطح پرمجلس شوریٰ کے اراکین کے لئے لاہو رمیں جبکہ منتخب ارکان وامیدروان کا کیمپ ایبٹ آباد میں شروع ہوا۔ ان ورکشاپس پر ٹرینرز اور علمائے کرام لیکچرز دیں گے۔

اسلام، قرآن، حدیث ، فقہ ، تاریخ اور جدید علوم پر خصوصی لیکچرز کا اہتمام کیا گیا ہے۔ دنوں کیمپس کا دورانیہ دس دن ہو گا۔

دریں اثنا ء اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی تربیتی ورکشاپ بالاکوٹ میں شروع ہو چکی ہے جس میں منتخب افراد کو کئیر یر کونسلنگ، علوم اسلامیہ اور جدید علوم کے حوالے سے خصوصی لیکچرز دئیے جائیں گے اور مختلف مقابلہ جات کروائے جائیں گے، جبکہ صوبائی سطح پر مقامی طور پر ورکشاپس منعقد کروائی جا رہی ہیں۔

سید امجد حسین بخاری
مرکزی سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
0334-5019016