پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سندھ کے تحت عظیم الشان جلسہ عام آج کراچی میں منعقد ہو گا

Pakistan Peoples Party

Pakistan Peoples Party

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں کشمیر (سندھ) کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ عام (آج ) مورخہ 21 فروری 2016ء بروز اتوار دوپہر 2 بجے بمقام وائرلیس گیٹ بس اسٹاپ نزد فلک ناز پلازہ نزد جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ شاہراہ فیصل پر منعقد ہوگا۔

جلسہ عام سے پیپلز پارٹی آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار خالد ابراہیم خصوصی خطاب فرمائیں گے۔جلسہ میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور سندھ کے مرکزی رہنماء شرکت کرینگے۔

جاری کردہ۔ میڈی سیکریٹری
فون نمبر0321-2039650