پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات کے صدر چوہدری ضیاء محی الدین کا تعزیتی دورہ

Zahid Mustafa Awan with Choudhry Zia Mohiuddin

Zahid Mustafa Awan with Choudhry Zia Mohiuddin

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات کے صدر چوہدری ضیاء محی الدین کا تعزیتی دورہ ایئر وائس مارشل ظہیر احمد بابر، چوہدری قدیر احمد، بیرسٹر کبیر احمد، چوہدری نصیر احمد عباس سدھ کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ بعد میں شاہین ٹریڈرز ملکہ جا کر ایم ڈ ی شا ہین ٹر یڈ ر ز حا جی ملک غلا م مصطفی اعوا ن کے صا حبز ا دو ں طا رق مصطفی اعوا ن ، زاہد مصطفی اعوان پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فر ا نس ، سے تعز یت اورفا تحہ خو انی کی ۔ملکہ میں ملک محمد عنا یت مر ہا نہ کی و فات پر تعز یت کی۔ ملک جا وید اقبا ل اعوا ن کی پھو پھی جا ن کی و فا ت پر فا تحہ خو ا نی کی ۔ بعد میں انہو ں نے گو ٹر یا لہ جا کر چو ہد ری عطا الہٰی ، چو ہد ری ظہو ر ا لہٰی کی و ا لد ہ کی و فا ت پر فا تحہ خو انی کی ۔ اس مو قع پر ا ن کے ہمر ا ہ را جہ ند یم ا ختر آ ف ٹھو ٹھہ را ئے بہا در ، نا صر گو ر سی کھا ر یا ں ، خا لد مہر سہنہ بھی ان کے ہمر اہ تھے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات کے صدر چوہدری ضیاء محی الدین نے شاہین ٹریڈرز ملکہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گجرات بھر میں پیپلز پارٹی کے جیالوں کو فعال کرنا میری اولین ترجیح ہو گی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں گجرات میں اپنے جیالوں کو ساتھ لے کر چلیں گے ۔میری قائد محترمہ بے نظیر بھٹو اور ذوالقفار علی بھٹو کا وژن گھر گھر پہنچائیں گے ۔انھوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں پی پی پی سند ھ ۔پنچاب سمیت ملک بھر سے الیکشن میں کامیاب ہو گی ۔اور اقتدار عوامی سطح تک منتقل ہو گا ۔چوہدری ضیاء محی الدین نے مذید کہا کہ حلقہ این اے 107میں پاکستان پیپلز پارٹی کا ہزاروں کی تعداد میں ووٹ بنک موجود ہے ۔ہم انشا ء اللہ اپنے حلقے سمیت گجرات بھر میں پیپلز پارٹی کو مضبوط ترین جماعت بنا ئیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) سا بق نا ئب نا ظم تحصیل کھا ر یا ں چو ہد ری عر فا ن نصیر مر ا لہ نے شا ہین ٹر یڈ ر ز ملکہ جا کر ایم ڈ ی شا ہین ٹر یڈ ر ز حا جی ملک غلا م مصطفی اعوا ن کے صا حبز ا دو ں طا رق مصطفی اعوا ن ، ز ا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فر ا نس ، سے تعز یت اورفا تحہ خو انی کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ(عمر فارو ق اعوان سے )پی ٹی و ی نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان اور طارق مصطفی اعوان کے والد محترم بانی شاہین ٹریڈرز شاہین چوک ملکہ ملک غلام مصطفی اعوان کی وفات پر تعزیت کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کے ضلعی صدر چوہدری ضیاء محی الدین کی ملکہ آمد ۔زاہد مصطفی اعوان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی،تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کے ضلعی صدر چوہدری ضیاء محی الدین نے ملکہ کو تعزیتی دورہ کیا اور پی ٹی وی نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان اور بڑے بھائی طارق مصطفی اعوان کے والد محترم غلام مصطفی اعوان کی وفات پر تعزیت کی ۔پیپلز پارٹی گجرات کے ضلعی صدر چوہدری ضیاء محی الدین طارق مصطفی اعوان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک غلام مصطفی اعوان نے اپنی زندگی میں کاروبار کو بھی عبادت سمجھ کر کیا ہے ۔غلام مصطفی اعوان جیسے نیک سیرت انسانوں کے اس دنیا سے چلے جانے سے علاقے کے عوام کو بہت بڑا خلا محسوس ہو رہا ہے ،جو مدتوں پورا کرنا مشکل ہو گا ۔اللہ تعالی ملک غلام مصطفی اعوان کے درجات بلند کرے ۔اس موقع پر پیپلز پارٹی گجرات کے ضلعی صدر چوہدری ضیاء محی الدین نے فاتحہ خوانی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی ۔پیپلز پارٹی گجرات کے ضلعی صدر چوہدری ضیاء محی الدین بعد ملک عنایت مرہانہ اور چوہدری عطا الرحمن آف گوٹریالہ کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لئے ان کے گھر بھی گئے اور فاتحہ خوانی کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) اندھیر نگری چو پٹ راج ۔ نیشنل بینک آف پاکستان منگلیہ برانچ کا بجلی کا میٹر کٹے ہو ئے ایک ما ہ سے زیا دہ گزر گیا ۔ لیکن ابھی تک میٹر نہ لگ سکا ۔ بینک مینجر واصف محمو د نے میڈیا کے نما ئندگان کو بتا یا کہ ہم نے نئے میٹر کے لیے ڈیما نڈ نو ٹس جمع کروا دیا ہے لیکن ابھی تک میٹر نہیں لگا یا گیا اور ہمیں روزمرہ کے کا م کا ج نمٹا نے کے لیے مسلسل جنریٹر چلا نا پڑتا ہے ۔ پا ور کے اتار چڑھا ئو کی وجہ سے بینک کے سی سی ٹی وی کیمرے بھی جل گئے ہیں ۔ اس سلسلے میں ایس ڈی او واپڈا گلیانہ سید قا سم جان سے بذریعہ فون موقف معلوم کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ انشا ء اللہ دو تین روز تک یہ مسئلہ حل کر دیا جا ئے گا ۔ اور بینک کا نیا میٹرلگ جا ئے گا ۔