پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی کی محمود بھٹی سے ملاقات

Qari Farooq Ahmed,Mahmood Bhatti,Meeting

Qari Farooq Ahmed,Mahmood Bhatti,Meeting

پیرس (ایم فاروقی) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی کی معروف فیشن ڈیزنر اور سرمایہ کاری اعزازی کونسلر محمود بھٹی سے ان کی رہائش گاہ اہم ملاقات اس موقع پارٹی امور کے علاوہ ملک میں سیلاب کی تباہ گاریوں پربات چیت کی گئی۔

محمود بھٹی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیف آرگنائز فاروق آحمد فاروقی نے اکھٹے کھانا کھایا اور دیڑھ گھنٹہ ان کی رہائش گاہ شہدجمہورئت بے نظیر بھٹو کی فوٹو کی نایاب البم کو دیکھا اس موقع محمود بھٹی شہد جمہورئت کی تعریف کرتے ہوئے کہا بی بی شہید پاکستان کو ترقی یافتہ جمہوری ملک دیکھنے کی خواہش رکھتی تھی اور اس مقصد کیلئے اپنے آپ کو وفعف کر رکھا تھا پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی نے محمود بھٹی کا شکریہ ادا اور ملاقات کا سلسلہ جاری رکھنے کے علاوہ مختلف امور اتفاق کیا گیا۔

ملک کی موجودہ صورتحال پر محمود بھٹی نے کہا کہ وہ سیاست میں دلچسپی نہیں رکھتے میری توجہ رفاعی سماجی کاموں پر مزکور ہے میں اب بھی پاکستان میں سکول ہسپتال اور تعلیم پر توجہ دے رہا ہوں اور تمام سیاسی راہنمائوں حکمرانوں کے ساتھ رابطے میں ہوں۔