پاکستان پیپلزپارٹی اٹلی کے چوہدری سکندر گوندل اور دیگر کی تمام اہل اسلام کو حج اور عید کی مبارکباد

Pakistan Peoples Party,Italy

Pakistan Peoples Party,Italy

میلان (شیخ بابر سے) پاکستان پیپلزپارٹی اٹلی کے چوہدری سکندر گوندل، مرزا الیاس جرال، مہر ندیم خالد، چوہدری بشیر، چوہدری قدیر عباس اور دیگر عہدیداروں نے تمام اہل اسلام کو حج اور عید کے اس مبارک موقع پر دیل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی کے موقع پر ہم کو اپنے غریب بھائیوں کو نہیں بولنا چاہیے۔