پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن

Polio Campaign

Polio Campaign

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔

یہ بات انسداد پولیو کیلئے یونیسف کے خیبر پختونخوا اور فاٹا کے سربراہ ڈاکٹر محمد جوہر نے پشاور میں میڈیا کو بتائی۔

انہوں نے کہا کہ اگر آئندہ سال مئی تک پاکستان سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوا تو پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگ سکتی ہیں۔