پاکستان تحریک انصاف اٹلی کی حج اور عید کے موقع پر تمام عالم اسلام کو مبارکباد

Tehreek Insaaf Italy

Tehreek Insaaf Italy

میلان (شیخ بابر سے) پاکستان تحریک انصاف اٹلی نے حج اور عید کے ان موقع پر تمام عالم اسلام کو حج اور عید کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی کے موقع پر ہم کو اپنے غریب بہن بھائیوں کو نہیں بولنا چاہیئے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری ہارون گجر، سینئر نائب صدر چوہدری جاوید، جنرل سیکرٹری مرزا ندیم بیگ، پی ٹی آئی کے راہنما راجہ بشارت جذبی، پی ٹی آئی بریشیا کے صدرچوہدری احمد مختار، چوہدری قیصر بشیر، چوہدری قیصر ندیم، چوہدری خالد، چوہدری رخسار احمد، حمزہ ملک اور دیگر دوستوں نے تمام دوستوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔