پاکستان تحریک انصاف کے ممبر راجہ یاسر اور ہمایوں سرفراز کیPTI چئیرمین عمران خان سے ملاقات

Imran Khan Speech

Imran Khan Speech

چکوال : پاکستان تحریکِ انصاف شمالی پنجاب کے نائب صدر اور سنٹرل ایڈوائزری کمیٹی کے ممبر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے گزشتہ روز سنٹرل ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ سے قبل چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ اور انہیں بتایا کہ 2014 کے دھرنے کے مقابلے میں PTI کئی گنا زیادہ مضبوط ہو چکی ہے جس کا واضع ثبوت 30 ستمبر کا رائیونڈ جلسہ ہے۔

انشاء اللہ 30 اکتوبر کو چکوال کے ذمے جو بھی ڈیوٹی لگی وہ پہلے سے بھی بہتر طریقے سے نبھائی جائے گی۔ PTI چکوال کے ورکرز چئیرمین عمران خان صاحب کی آواز پر لبیک کہہ چکے ہیں۔