پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے سیکریٹری مالیات رانا احسان کے والد کا فاتحہ سوئم

PML-N Karachi

PML-N Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے سیکریٹری مالیات رانا احسان کے والد کی فاتحہ سوئم میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی سمیت مختلف سیاسی و سماجی رہنمائوں اور ممتاز شخصیات کی شرکت جن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر ایم پی اے اسماعیل راہو، ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی ساجد احمد،رکن صوبائی اسمبلی ندیم رازی،ایم این اے سہوت تھیبو، مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود ،کراچی کے صدر منور رضا ،جاوید ارسلا،جماعت اسلامی کے اسد اللہ بھٹو ،یونس بارائی ،حاجی چن زیب ،حاجی امین مانا ،ریاض ملک ،کھیل داس کھوستانی ،اسلم بھٹہ ،راجہ عبداللہ ،تنویر بھائی ،رانا طارق ڈاکٹر صفدر ،پروین بشیر ،راجہ توقیر ،ضمرود چوہان اور دیگر شامل تھے اس موقع پر شرکاء نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور رانا احسان سے دلی تعزیت کیا۔
جاری کردہ :۔ میڈیا سیکریٹری