پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، حدیقہ کیانی

Hadiqa Kiyani

Hadiqa Kiyani

لاہور (جیوڈیسک) نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حدیقہ کیانی کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ تو بہت زیادہ ہے لیکن کوئی مناسب پلیٹ فارم موجود نہیں ہے ۔

جہاں اس ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کرکے ان کے فن میں مزید نکھار پیدا کیا جا سکے۔گلوکارہ کا کہنا تھا کہ اب حالات ایسے نہیں رہے کہ کوئی بھی گلوکار اپنی البم نکال سکے۔