پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما اور لبیک ایسوسی ایشن کارپی کی چیئرپرسن مس نوشین الیاس کا بیان

Ms. Nosheen

Ms. Nosheen

میلان (شیخ بابر سے ) پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما اور لبیک ایسوسی ایشن کارپی کی چیئرپرسن مس نوشین الیاس نے نے نے تمام عالم اسلام کو حج اور عید کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، گزشتہ روز شیخ بابر سے فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس خصوصی موقع پر ہمیں غریب مسلمان بہن بھائیوں کو نہیں بولنا چاہیئے، خاص طور پر پاکستان میں سیلاب زدگان کی مرد کرنی چاہیئے۔ نیز انھوں نے لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے شاندار اور کامیاب جلسے پر عمران خان کو مبارکباد پیش کی۔