پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر چوہدری اقبال دھرنے میں شرکت کیلیے پاکستان روانہ

 Chaudhry Iqba

Chaudhry Iqba

میلان(شیخ بابر) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر چوہدری اقبال دھرنے میں شرکت کیلیے پاکستان روانہ چوہدری اقبال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کراچی اور لاہور کے جلسوں نے حکمرانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں، اب نواز شریف کو گھر جانا ہی یو گا، کیونکہ پوری قوم آشادی حاصل کرنے نکل آئی ہے، اور اپنی آزادی کے بھت قریب آ چکی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن چاہے جتنی بھی کوشش کر لے عوام کے جبؤنون کو دبا نہیں سکتی کیونکہ اب پاکستانی وقم اب جاگ چکی ہے، اور اب اپنا حق لیے بغیر واپس نیں جائے گی، پاکستانی قوم ان لوٹیروں سے تنگ آ چکی ہے۔