پاکستانی ٹیم نہ آئی تو بلا جواز ہوگا، قانونی راستہ اپنائیں گے،بھارت

Indian FM

Indian FM

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نہ آئی تو یہ بلاجواز ہوگا اس سلسلے میں قانونی راستہ اپنائیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ترجمان وزارت خارجہ وکاس سوارپ نے ایک بیان میں کہاکہ ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے سیکیورٹی کے ہرممکن انتظامات کیے ہیں، پاکستانی ٹیم نہیں آئی تو یہ بلاجواز ہوگا اس سلسلے میں قانونی راستہ اپنائیں گے۔