ملکہ کی خبریں 13/4/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والی تمام قوتوں کو لگام دینا ملکی تحفظ کے لیے ضروری ہے۔ کلبھوشن کی پھانسی سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والی تمام قوتوں کو پاکستان کی قوت اور چاک و چوبند فورس کا اندازہ ہو گا۔ بھارتی ایجنٹ کی سزا کا فیصلہ لائق تحسین ہے جسے جلد منطقی انجام تک پہنچانا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ کلبھوشن کی پھانسی سے بھارت اور اس کے ہمنوائوں کو پاکستان کی طاقت کا اندازہ ہو گا۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بھارتی ایجنٹ کلبھوشن کی پھانسی کی توثیق کر کے جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے )مینجر ہا شم و یلفیئر ہسپتا ل (ر جسٹر ڈ )پنڈ ی ہا شم عا مر نو ا ز اعوا ن کے صا حبز ا دے ملک علی ز ر اعوا ن کی و فا ت پر زا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فر ا نس ، چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت ،را جہ آ فتا ب احمد سا بق صدر پر یس کلب گلیا نہ ، طا رق مصطفی اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن دنیا نیو ز گلیا نہ ، عمر فا رو ق اعوا ن ، ملک غلا م اللہ اعوا ن نے تعز یت کا ا ظہا ر کیا ۔ اور دعا کی ہے کہ اللہ تعا لیٰ لو ا حقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلا م علیکم ۔ محتر م نیو ز ایڈ یٹر صا حب ملکہ ڈ یٹ لا ئن سے نیو ز صر ف میر ی اس ای میل آ ئی ڈ ی سے اٹھا یا کر یں ۔ newsmalka@gmail.com ایک نو سر با ز صحا فی ملکہ ڈ یٹ لا ئن سے نیو ز بھیج کر اخبا ر میں خبر یں لگو ا ر ہا ہے ۔
عمر فا رو ق اعوا ن
نما ئند ہ خصو صی ملکہ
03215456275