ایک سال میں پاکستان سے عالمی چیمپئن باکسرز ابھرینگے، عامرخان

Amir Khan

Amir Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد ورلڈ باکسنگ چیمپئن باکسر عامر خان نے اسلام آباد کے تجارتی مرکز میں باکسنگ رنگ لگا کر بچوں کے ساتھ ٹریننگ کی اور ان میں باکسنگ گلوز تقسیم کیے۔

عامر خان کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ ٹریننگ کا مقصد اے پی ایس کے ننھے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ایک سال کے اندر پاکستان نے عالمی چیمپئن باکسر ابھریں گے۔