پاک زمبابوے ٹی 20 سیریز، ٹرافی کی تقریب رونمائی کر دی گئی

T-20 Series, Trophy

T-20 Series, Trophy

لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاک زمبابوے ٹیموں کے کپتان سیریز شروع ہونے سے ایک روز پہلے اکٹھے نظر آئے دونوں ٹرافی کی تقریب رونمائی میں شریک ہوئے۔

اس کے بعد قومی کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے سینئر اور جونئیر کھلاڑیوں کے مختلف کمبی نیشن آزمانا چاہتے ہیں وہ اپنی کارکردگی اچھی دکھانا چاہتے ہیں۔

شاہد آفریدی نے یہ بھی کہا کہ چھ سال بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر وہ بھی بہت خوش ہیں۔