پاکستانی کمیونٹی سالز برگ کی خصوصی دعوت پر محترمہ علیمہ خان 18 فروری کو سالز برگ میں پاکستانیوں سے ملاقات کریں گی

ویانا (اکرم باجوہ سے) آسٹریا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سالز برگ کی خصوصی دعوت پر محترمہ علیمہ خان 18 فروری کو سالز برگ میں پاکستانیوں سے ملاقات کریں گی۔

 Aleema Khan Austria Visit

Aleema Khan Austria Visit

 Aleema Khan Austria Visit

Aleema Khan Austria Visit