پاکستانی صحافیوں کے ایک گروپ نمائندگان اور ٹی وی اینکر پرسن نے ویانا کا تین روزە دورہ کیا

ویانا (اکرم باجوە آسٹریا) پاکستانی صحافیوں کا ایک گروپ جس میں جیونیوز ٹی وی، دنیا ٹی وی، ایکسپریس ٹی وی، ابتک ٹی وی، پاکستان ٹیلی ویژن اے پی پی کے نمائندگان اور ٹی وی اینکر پرسن نے ویانا کا تین روزە دورہ کیا اور یو این او میں مختلف کانفرنسوں اور میٹنگز میں شرکت کی اور تین روز قیام کے دوران جیونیوز اینڈ جنگ نمائندە آسٹریا اکرم باجوە سے بھی خصوصی ملاقات کی اور ان کے ساتھ ویانا شہر کے مختلف مقامات کا وزٹ بھی کیا۔

Pakistani Journalist Vienna Visit

Pakistani Journalist Vienna Visit

Pakistani Journalist Vienna Visit

Pakistani Journalist Vienna Visit

Pakistani Journalist Vienna Visit

Pakistani Journalist Vienna Visit

Pakistani Journalist Vienna Visit

Pakistani Journalist Vienna Visit