پاناما لیکس، جے آئی ٹی آج پہلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی

Supreme Court

Supreme Court

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما لیکس پر بننے والی جے آئی ٹی آج اپنی پہلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا۔

پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان رپورٹ شیئرنگ کے موقع پر عدالت میں موجود ہوں گے جبکہ پارٹی کے سینئر رہنما بھی عمران خان کے ساتھ جائیں گے۔