پانامہ لیکس: مالٹا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تحریک پر بحث

Malta's Parliament

Malta’s Parliament

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے دورے پر پانامہ کے صوبہ جوکرن کارلوس نے کہا ٹیکس کی معلومات کے تبادلہ کیلئے او ای سی ڈی سے تعاون کرینگے۔

ادھر پانامہ لیکس پر مالٹا کی پارلیمنٹ میں حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پر بحث شروع ہوگئی۔