پیرس: بچوں کے جدید طریقہ علاج اور تحقیق پر مطالعاتی کانفرنس پیرس میں ہوئی پاکستان سے 16 رکنی وفد کی شرکت

پیرس (اے کے راؤ) بچوں کے جدید طریقہ علاج اور تحقیق پر 4 روزہ مطالعاتی کانفرنس پیرس میں ہوئی پاکستان بھر سے ڈاکٹرز کے 16 رکنی وفد کی شرکت۔ ننکانہ سے ” علی ہسپتال ” کے سربراہ ڈاکٹر شاہد علی کی بھی خصوصی شرکت۔ اپنے اس 4 روزہ دورہ کے بعد ڈاکٹر شاہد اپنے وفد کے ہمراہ چارلس دیگال ائیر پورٹ سے پاکستان روانہ ہو گئے ۔پیرس کی معروف شخصیت طارق چوھدری اور راؤ خلیل احمد نے ڈاکٹر شاہد سے خصوصی ملاقات بھی کی۔

Conference

Conference

Conference

Conference

Conference

Conference

Conference

Conference