ہمالیہ کے بھورے ریچھ کی ختم ہوتی نسل پر بنائے جانے والی فلم دیوسائی آخری پناہ گاہ کے لیے فرانس میں ایوارڈ

Himalayan

Himalayan

پیرس (اے کے راؤ) فرانس میں منعقد ہونے والے 31 ویں ڈی مینیجو فلمی میلے میں دیوسائی نیشنل پارک میں ہمالیہ کے بھورے ریچھ کی ختم ہوتی ہوئی نسل پر بنائےجانے والی فلم دیوسائی آخری پناہ گاہ کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

یو ایس ایڈ کے تعاون سے اسلام آباد کے پروڈکشن ہاؤس واک اباؤٹ کی یہ دستاویزی فلم متعدد بار پی ٹی وی اور ڈان نیوز پر چلائی جا چکی ہے۔