پیرس ادبی فورم کی صدر معروف شاعرہ سمن شاہ کی انجمن ترقی اردو نارتھ امریکہ کے عالمی مشاعرہ میں شرکت کے لیے امریکہ روانگی

پیرس (ناصرہ خان) پیرس ادبی فورم کی صدر معروف شاعرہ و نثر نگار سمن شاہ انجمن ترقی اردو نارتھ امریکہ کے عالمی مشاعرہ میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہو رہی ہیں۔ جہاں وہ اہم ادبی شخصیات سے ملاقات بھی کریں گی۔

Suman Shah

Suman Shah