پیرس میں چاقو بردار شخص کی پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی

Paris

Paris

پیرس (راجہ ثاقب) فرانسیسی دارالحکومت میں چاقوبردارشخص کی پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی۔

حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کر کے مبینہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔

فرانسیسی وزارت داخلہ نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ حملہ آور نے خودکش جیکٹ بھی پہن رکھی تھی۔ تاہم اس بات کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔