پیرس: پولیس نے ایک شخص کو خودکش حملہ آور سمجھ کر ہلاک کر دیا

Paris Police

Paris Police

پیرس (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق حملہ آور اللہ اکبر کا نعرہ لگتے ہوئے پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

پولیس نے حملہ آور کو موقع پر ہی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

تلاشی کے بعد حملہ آور سے صرف ایک چاقو برآمد ہوا جبکہ ان کے جسم سے باندھا ہوا خودکش جیکٹ نقلی تھا۔

واقعہ دہشت گرد حملہ تھا یا نہیں اس بارے میں پولیس تفتیش کر رہی ہے۔