پیرس کی معروف شاعرہ سمن شاہ کی بریڈ فورڈ فیسٹول میں شرکت

پیرس (ادبی فورم) بریڈ فورڈ لٹریری فیسٹول میں فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ نے خصوصی طور پر شرکت کی بریڈفورڈ لٹریری فیسٹول کا یہ تیسرا پروگرام تھا یہ فیسٹول دس دن تک جاری رہتا ہے اور اس میں عالمی لٹریچر کی تدوین و فروغ کے حوالے سے مختلف ہروگرام پیش کیے جاتے ہیں۔ لٹریری فیسٹول میں انگلینڈ کی ادبی و سیاسی شخصیات کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ تقریب میں لٹریری فیسٹول کے مقاصد پر پروگرام کے آرگنائزرز نے روشنی ڈالی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا پرتکلف عشائیے کے بعد بھیگے موسم میں جگمگاتی ح شام اختتام کو پہنچی۔

 Bradford Festival

Bradford Festival

 Bradford Festival

Bradford Festival

 Bradford Festival

Bradford Festival

 Bradford Festival

Bradford Festival

 Bradford Festival

Bradford Festival

 Bradford Festival

Bradford Festival

 Bradford Festival

Bradford Festival

 Bradford Festival

Bradford Festival