گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز کاروباری شخصیت سیٹھ لطیف صراف (کڑیانوالہ والے) کی اہلیہ محترمہ اور ممتاز نوجوان کاروباری و سماجی شخصیت سیٹھ یاسر لطیف صراف’ سیٹھ مبشر لطیف صراف’ ناصر صراف’ کاشف صراف’ شہزاد لطیف (انگلینڈ)’ کی والدہ محترمہ جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں۔ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل آج بروز اتوار صبح 10 بجے جامع مسجد پیر حبیب شاہ مسلم آباد میں منعقد ہو گی۔ اجتماعی دعا ٹھیک 11 بجے کرائی جائے گی۔ تمام دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News