پارٹی سربراہ کو الیکشن مہم چلانے کی اجازت ہونی چاہیے، ایاز صادق

Sardar Ayaz Sadiq

Sardar Ayaz Sadiq

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق اور عمران خان ایک پیج پر آ گئے۔ پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ میں ایاز صادق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی سربراہ کو الیکشن مہم میں حصہ لینے کی اجازت ہونی چاہیے۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مزید کہا کہ اگر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انتخابی مہم چلاتے ہیں تو نواز شریف کو بھی اجازت ملنی چاہیے۔