نوابزادہ غلام محمد خانروزہ داروں اور مسافروں میں افطار اور ٹھنڈے مشروبات کی بوتلیں تقسیم کر رہے ہیں

Nawab Iftar Taqseem

Nawab Iftar Taqseem

کراچی: ہزہائی نیس سرنواب مہابت خان رائل فیملی فاوندیشن و ٹرسٹ کے چیئر میں اور اور ہرنائی نیس پرنسز تاج بخت آف جونا گڑہ کے فرزند نوابزادہ غلام محمد خان ہمدم ویلفیئر آرگنایزیشن کی چیئرپرسن روبینہ شاہین و دیگر کے ہمراہ جمعتہ الوداع کے موقع پر روزہ داروں اور مسافروں میں افطار اور ٹھنڈے مشروبات کی بوتلیں تقسیم کر رہے ہیں