پی سی بی کی طرف سے عرفان کے فون استعمال کرنے پر پابندی

Mohammad Irfan

Mohammad Irfan

دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل میں میچ فکسنگ کے معاملے پر پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ نے فوری طورپر فیصلہ کرتے ہوئے محمد عرفان پرفون استعمال کرنے کی پابندی عائد کردی ہے۔

دبئی میں عرفان تنہارہ گئے ہیں۔ عرفان دبئی میں ٹیلی فون کی سہولت کے بغیر رہنے پر مجبور ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ عرفان کوکسی کھلاڑی کا فون استعمال کرنیکی اجازت بھی نہیں، انہیں ابھی تک فکسنگ معاملات سے کلیئر نہیں کیا گیا۔